مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,37,66,707 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,339 اموات ہوچکی ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
اس دوران کورونا سے 28,246 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,30,43,144 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,75,224 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 89,02,08,007 ہو گئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔
کل کیسز:3,37,66,707
فعال کیسز:2,75,224
کل صحتیاب افراد:3,30,43,144
اموات کی تعداد:4,48,339
کل ویکسینیشن:89,02,08,007