ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 24,354 نئے کیسز، 234 اموات درج - ملک میں ویکسینیشن

ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,37,91,061 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,573 اموات ہوچکی ہیں۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 24,354 نئے کیسز، 234 اموات درج
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 12:11 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,37,91,061 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,573 اموات ہوچکی ہیں۔

وہیں ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 89,02,08,007 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

  • کل کیسز:3,37,91,061
  • اموات کی تعداد:4,48,339
  • کل ویکسینیشن:89,74,81,554
    • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

واضح رہے کہ ملک کے تمام ریاستوں کے مقابلے میں جنوبی ریاست کیرالہ میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ میں کورونا وائرس کے 13 ہزار 834 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 46،94،719 ہوگئی۔ اس کے علاوہ ریاست میں مزید 95 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 25،182 ہو گئی ہے۔ ریاست میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1،42،499 ہے جن میں سے صرف 11.5 فیصد مریض اسپتالوں میں داخل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.