ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 22,842 نئے کیسز، 244 اموات درج

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 22,842 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اورانفیکشن کی وجہ سے 244 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 22,842 نئے کیسز، 244 اموات درج
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 11:38 AM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,38,13,903 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,817 اموات ہوچکی ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اس دوران کورونا سے 25,930 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,30,94,529 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,70,557 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 90,51,75,348 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز:3,38,13,903

فعال کیسز:2,70,557

کل صحتیاب افراد:3,30,94,529

اموات کی تعداد:4,48,817
کل ویکسینیشن:90,51,75,348

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.