ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 18,349 نئے کیسز

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17،561 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3،34،95،808 ہوگئی ہے۔ وہیں صحت یابی کی شرح 98.15 فیصد ہے، جو گزشتہ مارچ کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 18,349 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 21, 2021, 12:28 PM IST

بھارت نے کورونا وبا کے خلاف جنگ میں ایک نیا مقام حاصل کیا ہے۔ بھارت نے جمعرات کو ویکسین کی 100 کروڑ خوراک کی تاریخی اعداد کو عبور کر لیا ہے۔ یہ کامیابی کووڈ کے خلاف نو ماہ میں حاصل کی گئی۔

دوسری طرف ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18,349 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 160 افراد انفیکشن سے ہلاک ہوئے۔

وہیں کورونا سے صحت یابی کی شرح 98.15 فیصد ہے جو کہ گزشتہ مارچ کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس دوران 17561 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 33495808 ہوگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وہیں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 178831 ہے، جبکہ ہفتہ وار مثبتیت 1.34 فیصد ہے، جو پچھلے 118 دنوں میں 3 فیصد سے کم ہے۔ روزانہ مثبت شرح 1.48 فیصد ہے جو کہ پچھلے 52 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔

کورونا وائرس وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے 'دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم' شروع کرنے کے نو ماہ بعد بھارت نے 100 کروڑ خوراک کا اعداد و شمار عبور کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں کورونا ویکسین: 100 کروڑ کا تاریخی عدد پار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.