ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد کورونا کے کیسز - ملک میں کورونا کیسز میں آضافہ

صحت قو خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق بھارت میں جمعرات کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,72,433 تازہ کورونا کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ 1,008 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ India reports 1,72,433 new COVID-19 cases

بھارت میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد کورونا کے کیسز

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 10:21 AM IST

صحت و خاندانی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ بھارت میں جمعرات کو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,72,433 تازہ کوویڈ کیسز درج کئے گئے ہیں جبکہ 1,008 افراد کورونا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ India reports 1,72,433 new COVID-19 cases, 1,008 deaths in last 24 hours

ملک میں 15,33,921 ایکٹو کیسز درج کئے گئے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4,98,983 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,59,107 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور ملک میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 10.99 فیصد ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

مزید پڑھیں:۔ India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ سے کم نئے کیسز

بدھ کے روز ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,61,386 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جو کہ پہلے 1,67,059 کیسز کے مقابلے میں 3.4 فیصد کم ہے۔ اسی دوران تقریباً 1,733 اموات کی بھی اطلاع ملی ہے۔

کیرالہ میں 51,887 کیسز، تمل ناڈو میں 16,096 کیسز، مہاراشٹر میں 14,372 کیسز، کرناٹک میں 14,366 کیسز اور گجرات میں 8,338 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.