ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 15,786 نئے کیسز - گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18641 افراد کورونا سے صحت یاب

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18641 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3،35،14،449 ہوگئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 15,786 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 22, 2021, 10:35 AM IST

بھارت نے کورونا وبا کے خلاف جنگ میں ایک نیا مقام حاصل کیا ہے۔ بھارت نے جمعرات کو ویکسین کی 100 کروڑ خوراک کے تاریخی عدد کو عبور کرلیا ہے۔ یہ کامیابی کووڈ کے خلاف نو ماہ میں حاصل کی گئی۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس کے 15786 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جب کہ اس دوران 231 اموات درج ہوئیں۔

وہیں کورونا انفیکشن سے 18641 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد ملک میں اب تک کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3،35،14،449 ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کووڈ 19 کے فعال مریض اب کم ہوکر 1،75،745 لاکھ رہ گئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

کل ویکسینیشن:1,00,59,04,580

اموات کی تعداد:4,53,042

کل کیسز:3,41,43,236

یہ بھی پڑھیں: دہلی: بھارت میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں: فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.