ETV Bharat / bharat

PM on Summit for Democracy: عالمی سطح پر جمہوری اقدار کو مستحکم کرنے کے لیے کام کرنے تیار بھارت، مودی - 'جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس'

امریکی صدر جو بائیڈن US President Joe Biden نے جمعرات کو پہلی مرتبہ 'جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس' کا آغاز کیا۔ سربراہی اجلاس جمہوریتوں کو درپیش چیلنجز اور مواقع Challenges and Opportunities پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:09 AM IST

عملی طور پر امریکی صدر جو بائیڈن US President Joe Biden کی میزبانی میں 'جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس 'Summit for Democracy' میں شرکت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modنے کہا کہ ہندوستان عالمی سطح پر جمہوری اقدار کو مضبوط کرنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر بشمول کثیر جہتی فورمز میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا، "امریکی صدر بائیڈن کی دعوتinvitation of US President Biden پر 'جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس' میں شرکت کر کے خوشی ہوئی۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر، بھارت عالمی سطح پر جمہوری اقدار کو مضبوط کرنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کثیر جہتی فورمز میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن US President Joe Biden نے جمعرات کو پہلی مرتبہ 'جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس' کا آغاز کیا۔ پی ایم مودی کے علاوہ، تقریباً 80 عالمی رہنماؤں نے افتتاحی ریمارکس میں شرکت کی، جن میں فرانس، کینیڈا، برازیل، ارجنٹائن، یوراگوئے، جاپان، اسرائیل اور فلپائن شامل ہیں۔

سربراہی اجلاس جمہوریتوں کو درپیش چیلنجوں اور مواقع Challenges and Opportunities پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور رہنماؤں کو انفرادی اور اجتماعی وعدوں، اصلاحات، اور اندرون و بیرون ملک جمہوریت اور انسانی حقوق کے دفاع کے لیے اقدامات کا اعلان کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.