نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ سلامتی دستوں کو نئے محاذوں پر لڑنے کے لیے تیار کرنا ہوگا۔ انہيں جس روایتی محاذ پر لڑنے کے لیے تیار کیا گیا تھا اس سوچ کو تبدیل کرکے مروجہ نظام کے بجائے بلا سرحد جنگ کے لیے تیار کرنا ہوگا۔
مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'بھارتی سلامتی دستوں کو 2.5 محاذ کی جنگ لڑنے کے مقصد سے تیار کیا گیا تھا، اور اب یہ پرانا ہو چکا ہے۔ ہمیں اب بلا سرحدکی جنگ کے لیے انہیں تیاری کرنا چاہیے۔ یہاں یہ روایت اور وراثت کی بات نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے سوچنے کے طریقے کو بدلنے اور بحیثیت قوم کام کرنے کے تناظر میں ہے۔'
'سکیورٹی فورسز کو نئے محاذ وں پر لڑنے کے لیے تیار کرنا ہوگا' - practices & legacy systems
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'بھارتی سلامتی دستوں کو 2.5 محاذ کی جنگ لڑنے کے مقصد سے تیار کیا گیا تھا، اور اب یہ پرانا ہو چکا ہے۔ ہمیں اب بغیر سرحدکی جنگ کے لیے انہیں تیاری کرنا چاہیے۔'
!['سکیورٹی فورسز کو نئے محاذ وں پر لڑنے کے لیے تیار کرنا ہوگا' "India Must Prepare For Borderless War": Rahul Gandhi](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10935484-651-10935484-1615286234724.jpg?imwidth=3840)