ETV Bharat / bharat

India Covid-19 update : ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4041 نئے معاملے

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 4041 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 ہزار 177 ہو گئی ہے۔ India adds 4 041 new COVID 19 cases

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4041 نئے معاملے

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 12:30 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے کم زیادہ معاملات کے درمیان، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4041 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں متاثرین کی تعداد 43168585 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 193.83 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 193 کروڑ 83 لاکھ 72 ہزار 365 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔ Covid-19 update

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 4041 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 ہزار 177 ہو گئی ہے۔India adds 4041 new COVID 19 cases

یہ متاثرہ معاملوں کا 0.05 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.95 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 2363 لوگ کووڈ سے شفایاب ہوئے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 26 لاکھ 25 ہزار 379 افراد کووڈ سے شفایاب ہوئے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.74 فیصد ہے۔Covid cases in India

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4 لاکھ 25 ہزار 379 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 85 کروڑ 17 لاکھ 63 ہزار 974 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

کیرالہ میں کورونا وائرس کے 734 فعال کیسز بڑھ کر 6990 ہو گئے ہیں۔ اس سے ریلیف پانے والوں کی تعداد 630 اضافے کے ساتھ 6482880 ہو گئی جب کہ مرنے والوں کی تعداد 6 بڑھ کر 69753 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں : India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 86 ہزار سے زائد نئے کیسز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.