ETV Bharat / bharat

بھارت نے برکس کے وزرائےخزانہ اور سینٹرل بینکز کے گورنروں کی میٹنگ کی میزبانی کی

2021 میں بھارت کی قیادت میں برکس کے وزرائے خزانہ اور سنٹرل بینکوں کے گورنروں کی یہ پہلی میٹنگ تھی ۔ میٹنگ کے دوران برکس کے وزرائے خزانہ اور سنٹرل بینکوں کے گورنروں کے ساتھ بھارت کی جانب متعین مالی تعاون ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا۔

author img

By

Published : Apr 7, 2021, 3:42 AM IST

بھارت نے برکس کے وزرائےخزانہ اور سینٹرل بینکز کے گورنروں کی میٹنگ کی میزبانی کی
بھارت نے برکس کے وزرائےخزانہ اور سینٹرل بینکز کے گورنروں کی میٹنگ کی میزبانی کی

بھارت نےمنگل کے روز برکس وزرائے خزانہ اور سنٹرل بینکزکے گورنر کی پہلی میٹنگ کی ورچوئل میزبانی کی۔ میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن اور ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ششی کانت داس نے مشترکہ طور پر کی۔ میٹنگ میں برکس ممالک کے وزرائے خزانہ اور ان کے سنٹرل بینکز کے گورنروں نے شرکت کی ۔

2021 میں بھارت کی قیادت میں برکس کے وزرائے خزانہ اور سنٹرل بینکوں کے گورنروں کی یہ پہلی میٹنگ تھی ۔ میٹنگ کے دوران برکس کے وزرائے خزانہ اور سنٹرل بینکوں کے گورنروں کے ساتھ بھارت کی جانب متعین مالی تعاون ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا۔

اس کے تحت گلوبل اکانومی آؤٹ لک اور کووڈ-19 وبا کے اثرات ، نیو ڈویلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کی سرگرمیاں ، سوشل انفراسٹرکچر فنانسنگ اور ڈیجیٹل ٹکنالوجی کا استعمال ، کسٹم ڈیوٹی سے متعلق امور پر تعاون، آئی ایم ایف میں بہتری، ایس ایم ای کے لئے فنٹیک ، برکس ریپڈ انفارمیشن سکیورٹی چینل اور برکس بانڈ فنڈ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.