ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا وائرس کیسز میں آئی کمی، نئے کیسز 2.76 لاکھ، اموات 3874

author img

By

Published : May 20, 2021, 9:47 AM IST

Updated : May 20, 2021, 11:02 AM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 276110 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 3874 اموات ہوئی ہیں۔

india coronavirus update today
کورونا وائرس

ملک میں کورونا کی دوسری خطرناک لہر بدستور جاری ہے۔ ایسے میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز کے مقابلے میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے حالانکہ بدھ کے روز کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 276110 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 25772440 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3874 ہے جس سے کل تعداد 287122 ہو گئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 369077 ہے جس سے کل تعداد 22355440 ہو گئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 3129878 ہے۔ ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 187009792 ہوگئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق ، کل (بدھ) تک بھارت میں کورونا وائرس کے کل 322356187 نمونہ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، جن میں سے 2055010 نمونے کل ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح کم ہو کر 12.14 فیصد رہ گئی ہے ، جبکہ اموات کی شرح اب بھی 1.11 فیصد ہے۔

مہاراشٹر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 18020 سے کم ہو کر 404229 رہ گئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران 51،457 مزید مریضوں کی شفایابی سے صحت مند مریضوں کی مجموعی تعداد 4978937 ہوگئی ہے، جبکہ مزید 594 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 84371 ہوگئی ہے۔

کیرالہ میں اسی عرصے کے دوران ایکٹیوکیسز کی تعداد 15763 سے کم ہو کر 332226 رہ گئی اور48413 مریضوں کی شفایابی کے ساتھ صحت مند مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1894518 ہوگئی جبکہ مزید 112 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6724 ہوگئی ہے۔

گذشتہ پانچ دنوں کے اعداد و شمار:

15 مئی۔ نئے معاملے ۔ 326098، اموات۔ 3890

16 مئی۔ نئے معاملے۔ 311170، اموات۔ 4077

17 مئی۔ نئے معاملے۔ 281386، اموات۔ 4106

18 مئی۔ نئے معاملے۔ 263533، اموات۔ 4329

19 مئی۔ نئے معاملے۔ 267334، اموات۔ 4529

20 مئی۔ نئے معاملے۔ 276110 ، اموات۔ 3874

Last Updated : May 20, 2021, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.