ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کے ریکارڈ ایک لاکھ 31 ہزار 968 نئے مریض

ملک میں کورونا وائرس دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ لگاتار دوسرے دن بھی نئے کیسز کی تعداد 1.25 لاکھ کو عبور کر چکی ہے اور گذشتہ 24 کے دوران 69،289 ایکٹیو کیسز کا بھی اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ تعداد 9،79،608 ہوچکی ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 1:02 PM IST

جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ایک بار پھر 1،31،968 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ 60 ہزار 542 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے کے دوران 61،899 مریض صحت مند ہوئے جس سے اب تک 1،19،13،292 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

ایکٹیو کیسز 69،289 سے بڑھ کر 9،79،608 ہو گئے ہیں جبکہ اسی عرصے میں مزید 780 مریضوں کی موت سے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1،67،642 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:

کووڈ 19 سے متعلق ہدایات پر عمل کرتے ہوئے رمضان میں عبادت کریں: مولانا خالد رشید

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 91.22 فیصد، ایکٹیو کیسز کی شرح 7.50 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.28 فیصد ہوچکی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.