ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی - ملک میں کل ویکسینیشن

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 45,951 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد 817 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 30, 2021, 9:57 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور حالیہ کچھ روز سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آرہی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 45,951 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے کل تعداد 3,03,62,848 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 817 ہے جس سے کل تعداد 3,98,454 ہوگئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 60,729 ہے جس سے کل تعداد 2,94,27,330 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 5,37,064 ہیں۔

مزید پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا سے 18.14 کرور افراد متاثر

ملک میں کل ویکسینیشن کی کل تعداد 33,28,54,527 ہو گئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

20 جون: نئے کیسز۔ 58,419، اموات۔ 1576

21 جون: نئے کیسز۔ 58,419، اموات۔ 1576

22 جون: نئے کیسز۔ 42,640، اموات۔ 1,167

23 جون: نئے کیسز۔ 50,848، اموات۔ 1,358

24 جون: نئے کیسز۔ 54,069، اموات۔ 1,321

25 جون: نئے کیسز۔ 51,667، اموات۔ 1,329

26 جون: نئے کیسز۔ 48,698، اموات۔ 1,183

27 جون: نئے کیسز۔ 50,040 ، اموات۔ 1258

28 جون: نئے کیسز۔ 46,148، اموات۔ 979

29 جون: نئے کیسز۔ 37,566، اموات۔ 907

30 جون: نئے کیسز۔ 45,951، اموات۔ 817۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.