ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی - ملک میں کل ویکسینیشن کی کل تعداد

وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 48,786 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 1,005 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 10:01 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور حالیہ کچھ روز سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آرہی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 48,786 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے کل تعداد 3,04,11,634 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1,005 ہے جس سے کل تعداد 3,99,459 ہوگئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 61,588 ہے جس سے کل تعداد 2,94,88,918 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 5,23,257 ہیں۔

ملک میں کل ویکسینیشن کی کل تعداد 33,57,16,019 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا سے 39.37 لاکھ سے زائد افراد ہلاک

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

21 جون: نئے کیسز۔ 58,419، اموات۔ 1576

22 جون: نئے کیسز۔ 42,640، اموات۔ 1,167

23 جون: نئے کیسز۔ 50,848، اموات۔ 1,358

24 جون: نئے کیسز۔ 54,069، اموات۔ 1,321

25 جون: نئے کیسز۔ 51,667، اموات۔ 1,329

26 جون: نئے کیسز۔ 48,698، اموات۔ 1,183

27 جون: نئے کیسز۔ 50,040 ، اموات۔ 1258

28 جون: نئے کیسز۔ 46,148، اموات۔ 979

29 جون: نئے کیسز۔ 37,566، اموات۔ 907

30 جون: نئے کیسز۔ 45,951، اموات۔ 817

یکم جولائی: نئے کیسز۔ 48,786، اموات۔ 1,005۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.