ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: کورونا کیسز کی تازہ ترین تفصیلات

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہورہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 84,332 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی تعداد 4,002 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 9:40 AM IST

Updated : Jun 12, 2021, 10:58 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی تعداد افسوس ناک ہے، جو 3.5 لاکھ سے تجاوز کرکے 3,67,081 پہنچ گئی ہے۔ آج کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4,002 ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 84,332 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,93,59,155 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4,002 ہے جس سے کل تعداد 3,67,081 ہو گئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 1,21,311 ہے جس سے کل تعداد 2,79,11,384 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 10,80,690 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 24,96,00,304 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

یکم جون۔ نئے معاملے۔ 1,27,510 ، اموات۔ 2,795

دو جون۔ نئے معاملے۔ 1,32,788، اموات۔ 3,207

تین جون۔ نئے معاملے۔ 1,34,154، اموات۔ 2,887

چار جون۔ نئے معاملے۔ 1,32,364، اموات۔ 2,713

پانچ جون۔ نئے معاملے۔ 1,20,529، اموات۔ 3,380

چھ جون: نئے کیسز۔ 114460، اموات۔2677

سات جون: نئے کیسز۔ 1,00,636، اموات۔ 2427

آٹھ جون: نئے کیسز۔ 86498، اموات۔ 2123

نو جون: نئے کیسز۔ 92,596، اموات۔ 2219

10 جون: نئے کیسز۔ 94,052، اموات۔ 6148

11 جون: نئے کیسز۔ 91,702، اموات۔ 3,403

12 جون: نئے کیسز۔ 84,332 ، اموات۔ 4,002 ۔

Last Updated : Jun 12, 2021, 10:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.