نئی دہلی: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 198.88 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 198 کروڑ 88 لاکھ 77 ہزار 537 ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 678 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 713 ہو گئی ہے۔ Nationwide Vaccination Drive
یہ متاثرہ کیسز کا 0.30 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 5.99 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 14 ہزار 629 لوگوں کو کووڈ سے نجات ملی ہے ۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 29 لاکھ 83 ہزار 162 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.50 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 2 لاکھ 78 ہزار 266 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 86 کروڑ 68 لاکھ 88 ہزار 980 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
Vaccine Doses in India: کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 198.88 کروڑ ٹیکے لگائے گئے
وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 678 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 713 ہو گئی ہے۔ Nationwide Vaccination Drive