ETV Bharat / bharat

مرادآباد: ڈینگو بخار سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اچانک سر میں درد ہوتا ہے، بدن میں درد ہوتا ہے اور بخار آجاتا ہے۔ ڈاکٹرز سے ٹسٹ کرانے پر ڈینگو پازیٹیو کی رپورٹ آتی ہے۔

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 11:17 AM IST

: ڈینگو بخار سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے محلہ نواب پورہ چھڑی والا میدان میں اچانک کچھ ہی دنوں سے لوگوں کو بخار آرہا ہے اور ایک ایک گھر میں متعدد افراد خانہ بخار میں مبتلا ہیں۔

: ڈینگو بخار سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اچانک سر میں درد ہوتا ہے، بدن میں درد ہوتا ہے اور بخار آجاتا ہے۔ ڈاکٹرز سے ٹسٹ کرانے پر ڈینگو پازیٹیو کی رپورٹ آتی ہے۔

: ڈینگو بخار سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
: ڈینگو بخار سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

مزید پڑھیں: سہارنپور: ڈینگو پر قابو پانے فوگنگ کا اہتمام

مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ بخار سے اب تک ہمارے محلہ سے متصل آس پاس کے علاقوں میں بھی اچانک کئی اموات ہوچکی ہیں حالانکہ محکمۂ صحت کی ٹیم بھی آچکی ہے۔ محلہ کے ہر گھر میں بخار کے مریض پائے جانے کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمۂ صحت کو چاہیے کہ وہ مخصوص ڈاکٹرز کے ذریعہ یہاں میڈیکل کیمپ لگاکر لوگوں کی جانچ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.