ETV Bharat / bharat

Imran Khan Thanks His Supporters: عمران خان نے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتوار کے روز ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا گیا جس پر عمران خان نے ٹویٹ کرکے مظاہرین کا شکریہ ادا کیا۔ Imran Khan As Supporters Protest His Ouster

عمران خان نے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 8:48 AM IST

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پیر کو پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر اپنی برطرفی کے خلاف مظاہروں کی حمایت کرنے پر ملک کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ "امریکی حمایت یافتہ حکومت کی تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے تمام پاکستانیوں کی حمایت اور جذبات کے شاندار اظہار کے لیے آپ کا شکریہ، مقامی میر جعفروں کی طرف سے ضمانت پر رہائی پانے والے بدمعاشوں کے گروہ کو اقتدار میں لانے کے لیے بھی بہت شکریہ۔ Imran Khan Thanks Pakistanis For Supporting Protests Against His Ouster

  • Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this

    — Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ "میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دیکھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کے لیے آج نکلے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتوار کے روز ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اسلام آباد، کراچی، پشاور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، مظاہرین نے اپوزیشن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اسلام آباد میں احتجاج کا آغاز زیرو پوائنٹ سے ہوا، پی ٹی آئی کے حامی جمع ہوئے اور جھنڈے لہراتے ہوئے سابق وزیراعظم کے حق میں نعرے لگائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.