ETV Bharat / bharat

Imran Khan Calls off March to Avoid Chaos عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال واپس لی - پاکستان نیوز

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے افراتفری سے بچنے کے لیے اسلام آباد کی طرف جانے والے لانگ مارچ کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ Imran Khan Calls off March to Avoid Chaos

عمران خان
عمران خان
author img

By

Published : Nov 27, 2022, 12:24 PM IST

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے افراتفری کے خدشے کے پیش نظر دارالحکومت اسلام آباد کی طرف جانے والے اپنے 'لانگ مارچ' کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے اوپر جان لیوا حملہ ہونے کے بعد دارالحکومت کے قریب راولپنڈی میں اپنے پہلے عوامی خطاب میں کہا کہ میں نے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہاں تباہی ہوگی اور ملک کو نقصان پہنچے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے ہفتہ کو راولپنڈی کے گیریسن سٹی میں منعقدہ ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کسی بھی خلل سے بچنے کے لیے لانگ مارچ کو واپس لینے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی ریاستی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دےگی تاکہ جلدی انتخابات کرانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالا جاسکے۔ Imran Khan Calls off March to Avoid Chaos

اپنے حامیوں سے جذباتی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک پہلے ہی معاشی بحران کا شکار ہے، اس لیے ملک میں کسی بھی طرح کی افرا تفری مہلک ثابت ہوگی اور یہ ملک کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔ سابق کرکٹر عمران خان اور ان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی اپریل میں تحریک عدم اعتماد میں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد حکومت پر قبل از وقت انتخابات کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے ملک گیر مظاہروں کی قیادت کر رہی ہے۔ Imran Khan Calls off March to Avoid Chaos

یہ بھی پڑھیں : PTI Public Gathering پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا مقام تبدیل

PTI to Quit from Assemblies عمران خان کی پارٹی تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.