ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

author img

By

Published : Mar 22, 2021, 8:22 AM IST

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیاں اور خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
  • وزیر اعظم آج 'جل شکتی ابھیان: کیچ دی رین' مہم کا آغاز کریں گے
  • کانگریس رہنما راہل گاندھی ریاست کیرالا میں انتخابی مہم چلائیں گے
  • سپریم کورٹ آج کارکن نولھاھا کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گی
  • بی جے پی کی جانب سے لوک سبھا ممبران اسمبلی کو وہپ جاری
  • پٹیالہ ہاؤس کورٹ وکیل محمود پراچہ کے خلاف جاری سرچ وارنٹ کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا سکتی ہے
  • مکـال نیدھی مایم کے سربراہ کمال حسن کوئمبٹور کے قریب کنـاپن شہر میں ایک روڈ شو میں شرکت کریں گے
  • راؤس ایوینیو کورٹ سابق وزیر اور آپ کے ممبر اسمبلی سومناتھ بھارتی کی اپیل پر فیصلہ سنا سکتی ہے
  • لاک ڈاؤن کا ایک سال: آج ہی کے دن لگا تھا جنتا کرفیو
  • دہلی میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے امکانات
  • اتراکھنڈ میں برف باری کے آثار، آج اور کل کو یلو الرٹ جاری کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.