ETV Bharat / bharat

پانچ دسمبر کے اہم واقعات - پانچ دسمبر کے اہم واقعات

بھارت عالمی تاریخ میں پانچ دسمبر کے اہم واقعات کچھ اس طرح ہیں۔

پانچ دسمبر کے اہم واقعات
پانچ دسمبر کے اہم واقعات
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 1:58 AM IST

  • سنہ 1657 مغل حکمراں شاہ جہاں کے سب سے چھوٹے بیٹے مراد بخت نے خود کو حکمراں اعلان کیا تھا۔
  • سنہ 1905 شیر کشمیر کے نام سے مشہور شیخ محمد عبداللہ کی پیدائش کشمیر کے سورا میں ہوئی تھی۔
  • سنہ 1943 دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپانی طیاروں نے کلکتہ کی بندرگاہ پر بمباری کی تھی۔
  • سنہ 1950 عظیم مجاہد آزادی و فلسفی اربندو کا پانڈیچیری میں انتقال ہوا۔
  • سنہ 1950 سکم بھارت کی نگرانی والا حصہ علاقہ بنا۔
  • سنہ 1951 مصور ابندر ناتھ ٹھاکر کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1957 انڈونیشیا کی حکومت نے ہالینڈ کے سبھی باشندوں کو ملک سے باہر نکالنے کا حکم جاری کیا۔
  • سنہ 1960 افریقی ملک گھانا میں بیلجئم کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کیے۔
  • سنہ 1971 بھارت نے بنگلہ دیش کو ایک ملک کے طور پر تسلیم کیا ۔
  • سنہ 1974 مالٹا جمہوری ملک بنا۔
  • سنہ 1977 مصر نے اسرائیل کے ساتھ امن کا عمل، شام، لیبیا، الجیریا، عراق اور جنوبی یمن کے ذریعہ مخالفت کرنے کے خلاف ان ممالک کے ساتھ تعلقات منقطع کیے۔
  • سنہ 1989 سماج وادی پارٹی کے سابق چیف ملائم سنگھ یادو پہلی بار اترپردیش کے وزیراعلی بنے۔
  • سنہ 1991 برطانیہ نے پانچ دسمبر 1985 کو نیوکلیائی تجربہ کیا۔ مرکز اور ریاستوں کے تعلقات پر قائم سرکاریہ کمیشن کی رپورٹ کو مرکزی حکومت نے منظور کیا۔
  • سنہ 1999 ملکہ حسن یکتا مکھی مس ورلڈ منتخب ہوئیں۔
  • سنہ 2001 افغانستان میں طالبان کے زوال کے بعد پختون رہنما حامد کرزئی کی قیادت میں سرکار بنانے کے لیے مختلف جماعتوں نے ایک سمجھوتہ پر دستخط کیے۔
  • سنہ 2003 روس کے یسین ٹوکی میں ایک ٹرین میں ہوئے زبردست خودکش بم دھماکے میں 46 افراد ہلاک اور دیگر 160 زخمی ہوگئے تھے۔
  • سنہ 2013 نسلی امتیاز کے خلاف مہم چلانے والے جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا انتقال ہوا۔
  • سنہ یمن کی دارالحکومت ثنا میں وزارت دفاع پر دہشت گردانہ حملے میں 52 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • سنہ 2016 تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی اور آل انڈیا انا دراوڈ منیترکزگم پارٹی کی سربراہ جے جے للتا کا انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.