ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 7:55 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 16 جنوری کو رونما ہونے والے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

history
history
  • سنہ 1581: برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولک کے ووٹ کو غیر قانونی قرار دیا۔
  • سنہ 1679: ملک میں پہلی بار کلکتہ کے نزدیک اکرا میں گھڑدوڑ مقابلہ کا آغاز ہوا تھا۔
  • سنہ 1681: مہاراشٹر کے رائے گڑھ قلعے میں چھترپتی شیواجی کے بیٹے سنبھا جی کی تاجپوشی کی گئی۔
  • سنہ 1761: انگریزوں نے پڈوچیری سے فرانسسیوں کا اختیار ختم کیا۔
  • سنہ 1870: خانہ جنگی کے بعد امریکہ میں دوبارہ شامل ہونے والا ورجینیا آٹھویں ریاست بنا۔
  • سنہ 1901: مشہور دانشور مہادیو گووند رانا ڈے کا انتقال ہوا تھا۔
  • سنہ 1920: پہلی عالمی جنگ کے بعد قائم لیگ آف نیشن کی میٹنگ پہلی کاؤنسلنگ بار پیرس میں ہوئی تھی۔
  • سنہ 1938: معروف بنگالی ادیب شرت چندر چٹوپادھیائے کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1943: انڈونیشیا کے انبون جزیزے پر امریکی فضائیہ کا پہلا حملہ ہوا۔
  • سنہ 1945: جرمن تانا شاہ ہٹلر نے پیش قدمی کرنے والی سوویت افواج سے بچنے کے لیے زیر زمین بنکر میں پناہ لی۔
  • سنہ 1955: کھڑگ واسلا ڈیفنس اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح ہوا تھا۔
  • سنہ 1966: مجاہد آزادی سادھو ٹی ایل واسوانی کا انتقال ہوا تھا۔
  • سنہ 1969: سوویت یونین کے سویوز۔ چار اور سویوز ۔پانچ خلا میں آپس میں جڑ گئے اور ایک خلائی گاڑی کے مسافر دوسری گاڑی سے گئے۔خلا میں ڈاکنگ کا یہ پہلا واقعہ تھا۔
  • سنہ 1979: اسلامی انقلاب کی وجہ سے ایران سے شاہ محمد رضا پہلوی نے مصر میں پناہ لی۔
  • سنہ 1991: پہلی خلیجی جنگ میں امریکہ نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی شروع کی۔
  • سنہ 1999: بھارت کے انل سود عالمی بینک کے نائب صدر منتخب ہوئے۔
  • سنہ 2003: ہند نژاد خلائی مسافر کلپنا چاؤلہ کے ساتھ خلائی گاڑی کولمبیا اپنے آخری سفر کے لئے روانہ ہوئی۔
  • سنہ 2006: سماج وادی لیڈر مائیکل بوشلیٹ، چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئے۔
  • سنہ 2008: پاکستان کے وزیرستان کے وانا علاقہ میں سدت پسندانہ حملے میں 30 فوجی مارے گئے۔
  • سنہ 2013: شام کے عدلیب میں بم دھماکوں میں 24 لوگوں کی موت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.