ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - برٹش انڈی پینڈنٹ پارٹی

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 جنوری کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں۔

History of 13 January
History of 13 January
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 6:32 AM IST

  • سنہ 1607: اسپین میں دیوالیہ پن کے اعلان کے بعد 'بینک آف جنیوا' کا زوال ہوا۔
  • سنہ 1709: بہادر شاہ اول (شاہ عالم عرف شہزادہ معظم) نے اپنے تیسرے بھائی کام بخت کو شکست دی۔ بعد میں زخمی کام بخت کی موت ہوگئی۔
  • سنہ 1818: اودھے پور کے رانا نے اپنی حکومت کو بچانے کے لیے انگریزوں سے ایک معاہدے پر دستخط کیا تھا۔
  • سنہ 1849: پنجاب کے جلیاں والا باغ میں انگریزوں اور سکھوں کے درمیان دوسری لڑائی ہوئی۔
  • سنہ 1888: واشنگٹن میں جیولوجیکل سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1889: آسامی طلباء نے اپنے ادبی جریدے 'جونکی' کی اشاعت شروع کی۔
  • سنہ 1893: برٹش انڈی پینڈنٹ پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1910: نیویارک میں دنیا کی پہلی عوامی ریڈیو نشریات شروع ہوئی۔
  • سنہ 1915: اٹلی کے ایوی جانو شہر میں آئے بھیانک زلزلہ میں 30 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
  • سنہ 1926: مشہور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شکتی سامنت کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1932: دنیا کے سب سے بڑی آبپاشی منصوبہ 'سوکور' باندھ کی تعمیر شروع ہوئی تھی۔
  • سنہ 1938: معروف سنتور نواز پنڈت شیو کمار کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1940: جلیانوالہ باغ میں نہتے لوگوں پر گولی چلانے کا حکم دینے والے پنجاب کے سابق لیفٹننٹ گورنر سر مائیکل اوڈائر کو لندن میں اودھم سنگھ نے گولی مار کر قتل کردیا۔
  • سنہ 1948: ملک کے بٹوارے کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کوروکنے کے لیے مہاتما گاندھی نے آخری بار کلکتہ میں بھوک ہڑتال شروع ہڑتال شروع کی تھی اور 18 جنوری کو اپنی ہڑتال ختم کی۔
  • سنہ 1949: روسی خلائی گاڑی سویوز ٹی 11 سے خلاء میں قدم رکھنے والے پہلے بھارتی راکیش شرما کی پیدائش ہوئی تھی۔
  • سنہ 1958: تنتالیس (43) ملکوں کے نو ہزار سائنسدانوں نے نیوکلیائی تجربہ پر پابندی لگانے کے لیے اقوام متحدہ میں عرضی داخل کی۔
  • سنہ 1964: کلکتہ کے بدترین فسادت میں ایک ہزار سے زائد کی ہلاکت ہوئی تھی۔
  • سنہ 1966: امریکہ نے نیوادہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • سنہ 1967: بھارتی علاقائی زبانوں میں خبر رساں ایجنسی 'سماچار بھارتی' کا دہلی میں افتتاح ہوا تھا۔
  • سنہ 1976:بھارت کے مشہور طبلہ نواز احمد جان تھركوا کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1985: ایتھوپیا میں ایکسپریس ٹرین پٹری سے اترنے سے تقریباً 428 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • سنہ 1988: چین کے صدر چنگ چیانگ كومو کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1993: امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے جنوبی عراق میں 'نو فلائی زون' کا اعلان کیا اور عراق پر فضائی حملے بھی کئے۔
  • سنہ 1995: بیلاروس نیٹو کا 24 واں رکن ملک بنا۔
  • سنہ 1999: نور سلطان نذر بائیف دوبارہ قزاقستان کے صدر منتخب ہوئے۔
  • سنہ 2001: وسطی امریکہ میں آنے والے شدید زلزلے میں 725 افراد مارے گئے تھے۔ زلزلے کا مرکز سلواڈور کے جنوب میں تھا جس کی شدت ریختر پیمانہ پر 7.6 تھی۔
  • سنہ 2006: برطانیہ نے نیوکلیائی پروگرام کے تحت ایران پر فوجی حملے سے انکار کیا۔
  • سنہ 2007: خواتین کے تیئں امتیاز ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کا 37 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوا۔
  • سنہ 2009: جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ نیشنل کانفرنس کے صدر بنائے گئے۔
  • سنہ 2013: 17 ویں گولڈن گلوب ایوارڈز میں ٹائم وارنر انک فلم 'ایگرو' بہترین ڈرامہ اور بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.