ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کادن - 27 دسمبر کے چند اہم واقعات

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 27 دسمبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کادن
عالمی تاریخ میں آج کادن
author img

By

Published : Dec 27, 2020, 9:54 AM IST

  • 1797 - اردو کے مشہور شاعر مرزا غالب کی پیدائش آگرہ میں ہوئی۔
  • 1911 - انڈین نیشنل کانگریس کے کلکتہ اجلاس میں پہلی مرتبہ ’جن گن من‘ گایا گیا۔
  • 1934 - شاہ فارس نے ’فارس‘ کا نام تبدیل کرکے ’ایران‘ رکھنے کا اعلان کیا۔
  • 1939 - ترکی میں آئے زلزلے میں تقریباً 40،000 افراد کی موت ہوئی۔
  • 1945 - 29 رکنی ممالک کے ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1945 - عالمی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے عالمی بینک کی تشکیل ہوئی۔
  • 1965 - بالی ووڈکے مشہور اداکار سلمان خان کی پیدائش ہوئی۔
  • 1960 - فرانس نےنیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1972 - شمالی کوریا میں نیا آئین نافذ ہوا۔
  • 1975 - دھنباد کے چاسنالہ کوئلے کی کان حادثے میں 372 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1979 - سوویت فوج نے افغانستان پر حملہ کیا۔
  • 1985 - یورپ میں ویانا اور روم ہوائی اڈوں پر شدت پسندوں کے حملے میں 16 افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے۔
  • 2002 - پہلا انسانی کلون ’ایو‘یونائٹیڈٖ اسٹیٹ آف امریکہ میں پیدا ہوا۔
  • 2007 - پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔
  • 2008 - وی شانتارام ایوارڈ تقریب میں ’تارے زمین پر‘ بہترین فلم ایوارڈ سے نوازی گئی۔
  • 2013 - ہندی فلموں کے مشہور اداکار فاروق شیخ کا انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.