ETV Bharat / bharat

آبادی کنٹرول پراگرکوئی ریاست قانون بنانا چاہےتو یہ اس کا اختیار: نتیش

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 2,705.35کروڑ روپے کے 989پروجیکٹوں کا ریمورٹ کے ذریعہ سنگ بنیاد اورافتتاح پروگرام کے بعد آبادی پرکنٹرول قانون بنانے کے مطالبہ کے سلسلہ میں میڈیا اہلکاروں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ قانون اپنی جگہ ہے۔ اگر کوئی ریاست اس سلسلہ میں قانون بنا نا چاہے تو یہ اس کا اختیار ہے ۔

آبادی کنٹرول پراگرکوئی ریاست قانون بنانا چاہےتو یہ اس کا اختیار : نتیش

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 10:22 PM IST

انہوں نے کہا کہ آبادی پرکنٹرول کے سلسلہ میں شروع سے ہی ہم لوگوں نے بہار میں مطالعہ کیا ہے۔

جس میں یہ بات سامنے آئے ہے کہ شوہر بیوی میں اگر بیوی تعلیم یافتہ ہو تو زچگی کی شرح کم ہے۔

پہلے بہار میں زچگی کی شرح 4فیصد سے بھی زیادہ تھی۔

جو اب 3فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے ۔

آئندہ 5-7سال کے اندر بہار کی زچگی شرح 2 فیصد تک پہنچ جائے گی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آبادی پر کنٹرول کے سلسلہ میں اگرکوئی شخص اپنی باتوں کو سامنے رکھتا ہے تواس سے مجھے کوئی مطلب نہیں ہے۔ہم لوگ اپنا کام بتا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:آبادی پر سیاست سے نہیں تعلیم سے قابو پایا جا سکتا ہے: دانش رضوان

دہلی میں اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کی میٹنگ کے سلسلہ میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.