ETV Bharat / bharat

پوری صلاحیت اور لگن کے ساتھ ملک کی ترقی میں تعاون پیش کروں گا: سندھیا - اردو نیوز

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ جیوترادتیہ سندھیا نے مرکزی حکومت میں کابینہ وزیر بنائے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور پارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور پوری صلاحیت اور لگن کے ساتھ ملک کی ترقی میں تعاون پیش کرنے کا وعدہ کیا۔

jyotiraditya scindia
جیوترادتیہ سندھیا
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 10:56 PM IST

جیوترادتیہ سندھیا نے وزیر کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ٹویٹ کر کے کہا، 'مرکزی کابینہ میں شامل کرنے اور مجھ پر اعتماد ظاہر کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی جی اور اعلی قیادت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔'

tweet
ٹویٹ

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا، 'میں یقین دلاتا ہوں کہ مجھے جو بھی ذمہ داری دی گئی ہے، میں وزیر اعظم مودی کی با صلاحت قیادت میں پارٹی کی پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے پوری صلاحیت اور لگن کے ساتھ سرانجام دوں گا۔'

tweet
ٹویٹ

مزید پڑھیں: مودی 2.0 کابینہ میں توسیع: 43 ارکین پارلیمنٹ نے لیا حلف

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.