ETV Bharat / bharat

سیکڑوں خواتین کو عام آدمی پارٹی کی رکنیت دلائی گئی - goutam budh nagar

عام آدمی پارٹی کی گوتم بودھ نگر ویمن سیل کی ضلعی صدر پریتی اپادھیائے نے لکشمی دیوی کو جیور ودھان سبھا کا صدر نامزد کیا ہے۔

سیکڑوں خواتین کو عام آدمی پارٹی کی رکنیت دلائی گئی

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 6:56 PM IST

عام آدمی پارٹی گوتم بودھ نگر میں خواتین کو بیدار کر کے انہیں مرکزی کردار میں لانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے ، جس میں سینکڑوں خواتین کو عام آدمی پارٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

سیکڑوں خواتین کو عام آدمی پارٹی کی رکنیت دلائی گئی
سیکڑوں خواتین کو عام آدمی پارٹی کی رکنیت دلائی گئی

ریحانہ ، مسز نجمہ ، مسز سازیہ ، مسز رانی بیگم خاتون ، وغیرہ کو پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔اس کے ساتھ ہی ضلعی صدر پریتی اپادھیائے نے فیتہ کاٹ کر جیور کے صدر دفتر کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر سیکڑوں افراد نے عام آدمی پارٹی کی رکنیت اختیار کی۔ خواتین کے علاوہ مرد حضرات ارون بھاٹی دھرمیندر کمار دنیش بھٹی روی شرما سورج ساکن گاؤں میرز پور اور خیرلی بھاو کے رئیس ٹھاکر، سکھا خان، نصرالدین، جمیل خان ، زاہد خان بصیر ،صدام ،جاوید خان شارق احمد ، مسلم تیاگی ندیم ٹھاکر ارباز ٹھاکر کو بھی عام آدمی پارٹی کی رکنیت دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.