ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اورعالمی تاریخ میں 15 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں:-

history today
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 11:11 AM IST

  • 1611 - آمیر کے راجہ اور مغل سلطنت کے سینیئر کمانڈر جئے سنگھ کی پیدائش۔
  • 1840 - ماہر تعلیم، مصنف اور شماریات دان انگریزی افسر ولیم ولسن ہنٹر کی پیدائش۔
  • 1883- مشہور ہندوستانی تاجر جمشید جی جیجا بھائی کی پیدائش۔
  • 1903 - بھارت رتن ، مجاہد آزادی، سیاستدان اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی کے کامراج کی پیدائش۔
  • 1904 - ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لاس اینجلس میں بودھ کا پہلا مندر بنایا گیا۔
  • 1909- آندھرا پردیش کی پہلی خاتون رہنما درگا بائی دیشمکھ کی پیدائش۔
  • 1909- مہاراشٹر کانگریس کمیٹی کے ممبر اور ممبئی قانون ساز اسمبلی کے رکن گنپت راؤ دیوجی تاپسے کی پیدائش۔
  • 1910 - ایمل کرپلن نے الائس الزائمر کے نام پر مرض کا نام الزائمر رکھا۔
  • 1912- ہندوستانی فوج کے ایک اعلیٰ افسر محمد عثمان کی پیدائش۔
  • 1916- دنیا کی سب سے بڑی ایرو اسپیس کمپنی بوئنگ کی شروعات۔
  • 1925- مشہور اداکار، ڈرامہ نگار، ہدایتکار اور تھیٹر تھیورسٹ، بادل سرکار کی پیدائش۔
  • 1926 - بمبئی (اب ممبئی) میں پہلی موٹر سبس سروس کا آغاز ہوا۔
  • 1937- ہندی کے مشہور صحافی پربھاش جوشی کی پیدائش۔
  • 1962 - الجیریا عرب لیگ کا حصہ بن گیا۔
  • 1967- مراٹھی تھیٹر کے عظیم ہیرو اور مشہور گلوکار بال گندھرو کا انتقال۔
  • 1984- پنجاب کو دہشت گردی سے متاثرہ علاقہ قرار دیا گیا۔
  • 2000 - سیرالیون میں فوجی کارروائی کے ذریعہ تمام ہندوستانی فوجیوں کو یرغمال بنالیا گیا۔
  • 2002- امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتل عمر شیخ کو پاکستانی عدالت نے سزائے موت سنائی۔
  • 2004 - بھارتی طبی سائنس دان اور خاندانی منصوبہ بندی کے ماہر بانو جہانگیر کویاجی کا انتقال۔
  • 2011- ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) نے پی ایل C-17 کے ذریعہ سری ہری کوٹا سے جی اے ایس ٹی -12 اے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا۔
  • 2017- دنیا کا ممتاز اعزاز’فیلڈز میڈل‘ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ریاضی دان، مریم مرزا خانی انتقال کرگئیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.