ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - جرمنی کے ماہر فلکیات تھیئڈر

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 20 جولائی کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔

history toady, what happened on july 20
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 8:29 AM IST

  • 1031 رابرٹ دوم کے جانشین ہنری اول نے اسپین کے بادشاہ کا عہدہ سنبھالا۔
  • 1654 اینگلو پرتگال معاہدے کے تحت پرتگال انگلینڈ کے کنٹرول میں آیا۔
  • 1761 مادھو راؤ پہلے پیشوا بنے۔
  • 1847 جرمنی کے ماہر فلکیات تھیئڈر نے دومکیت بروسن - میٹکوف کو دریافت کیا۔
  • 1885 برطانیہ میں فٹ بال کھیلنا قانونی قرار دیا گیا۔
  • 1903 فورڈ موٹر کمپنی نے اپنی پہلی کار مارکیٹ میں لانچ کی۔
  • 1924 کھیلوں کے اخبار سوویتسکی اسپورٹ کی اشاعت کا آغاز۔
  • 1929 ہندی فلموں کے سدا بہار اداکار راجیندر کمار کی پیدائش۔
  • 1951 اردن کے شاہ عبداللہ اول یروشلم پر حملے میں مارے گئے۔
  • 1956 فرانس نے تیونس کو ایک آزاد ملک قرار دیا۔
  • 1969 امریکی ماہر فلکیات نیل آرم اسٹرونگ چاند پر پہنچنے والے پہلے شخص بن گئے۔
  • 1993 ورجینیا میں وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر ونس فوسٹر نے ورجینیا میں خودکشی کرلی۔
  • 1999 چینی حکومت نے فالون گونگ کے خلاف ظلم و ستم کی مہم چلائی، جس میں ہزاروں شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔
  • 2001 لندن اسٹاک ایکسچینج کو عام کیا گیا۔
  • 2005 کینیڈا میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دی گئی اور ایسا کرنے والا کینیڈا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔
  • 2012 میکسیکو کے نیارت میں ایک بس حادثے میں 21 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.