ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - بھارت اور دنیا کی تاریخ

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 12 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

History
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 11:58 AM IST

سنہ 1621: سکھ گرو تیغ بہادر کی پیدائش۔

سنہ 1801: ولیم کرے کو کلکتہ کے فورٹ ولیم کالج میں بنگالی زبان کا پروفیسر مقرر کیا گیا۔

سنہ 1861: امریکہ میں خانہ جنگی کا آغاز۔ 11 جنوبی ریاستوں نے جیفرسن ڈیوِس کی قیادت میں امریکہ سے علاحدہ کنفیڈریشن بنانے کے اعلان کے ساتھ آزادی کی لڑائی چھیڑ دی۔

سنہ 1885: موہن جوداڑو پر تحقیق کرنے والے مشہور مورخ راکھل داس بنرجی کی پیدائش۔

سنہ 1927: برطانوی کابینہ نے 21 برس کی خواتین کو ووٹ کرنے کا حق دینے کی حمایت کی۔

سنہ 1928: جرمن طیارہ بریمین نے بحر اٹلانٹک کے مشرق سے مغرب کی جانب پہلی کامیاب پرواز بھری۔

سنہ 1945: امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کی دفتر میں موت، نائب صدر ہیری ٹرومین صدر بنے۔

سنہ 1946: شام پر فرانس کا قبضہ ختم ہوا۔

سنہ 1955: ڈاکٹر جونس ساک کی جانب سے تیار پولیو ویکسین کو محفوظ اور مؤثر قرار دیا گیا۔

سنہ 1961: سوویت یونین نے پہلے انسان یوری گیگرین کو خلا میں بھیجا۔

سنہ 1973: سوڈان نے اپنا آئین بنایا۔

سنہ 1975: امریکہ نے کمبوڈیا میں اپنی شکست تسلیم کی۔ کمبوڈیا کی خانہ جنگی میں پانچ سال تک دخل دینے کے بعد امریکہ نے خود کو جنگ سے علاحدہ کیا۔

سنہ 1978: انڈین ریلوے کے 125 برس مکمل ہونے کے موقع پر ملک کی پہلی ڈبل ڈیکر ٹرین بھسہڑ ایکسپریس بامبے کے وکٹوریہ ٹرمنل سے پونے تک چلائی گئی۔

سنہ 1981: امریکی خلائی طیارہ کولمبیا پہلی بار لانچ کیا گیا۔

سنہ 2006: کنڑ فلم اداکار راج کمار کا انتقال۔

سنہ 2007: پاکستان نے ایران گیس پائپ لائن پر ہندوستان کو منظوری دی۔

سنہ 2009: زمبابوے نے اپنی سرکاری کرنسی ’زمبابوے ڈالر‘ کو ترک کیا۔

سنہ 2013: فرانس کی سینیٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظوری دی۔

سنہ 2014: معروف نغمہ نگار گلزار کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.