ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

بھارت اور عالمی تاریخ میں دو فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

today history
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 7:15 AM IST

سنہ 1556: چین کے شین سی صوبے میں آئے تباہ کن زلزلے میں تقریباً آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک۔

سنہ 1626: چارلس اول انگلینڈ کے شہنشاہ بنے۔

سنہ 1788: ملک میں انتظامی اصلاحات کے لیے پٹس ریگولیٹری ایکٹ نافذ ہوا۔

سنہ 1814: کلکتہ (کولکتہ) میوزیم کا قیام ۔

سنہ 1852: بھارتی کرکٹ ٹیم کے پہلا ٹسٹ میچ مدراس میں جیتا۔

سنہ 1862: شبھوناتھ پنڈت کلکتہ ہائی کورٹ کے پہلے بھارتی جج بنے۔

سنہ 1878: یونان نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

سنہ 1889: نامور گاندھی وادی، مجاہد آزادی اور سماجی کارکن راجکماری امرت کور کی پیدائش۔

سنہ 1915: مشہور صحافی، مصنف، ناول نگار اور مؤرخ خوشونت سنگھ کی پیدائش۔

سنہ 1917: لوکمانیہ بال گنگا دھر تلک کے ساتھی مہرشی ونائک رام چندر پٹ وردھن انا صاحب کا انتقال۔

سنہ 1920: روس نے تارتو معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت روس نے استوپنا کی آزادی کو تسلیم کیا۔

سنہ 1939: ہنگری نے سوویت یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کئے۔

سنہ 1952: مدراس میں بھارتی کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ فاتح بنی۔

سنہ 1953: اکھل بھارتیہ کھادی اور گرام ادیوگ بورڈکی تشکیل ہوئی۔

سنہ 1982: شام نے ہاما پر حملہ کیا۔

سنہ 1990: افریقی نیشنل کانگریس پر تیس برس قبل لگی پابندی خارج۔

سنہ 1992: امریکی صدر جارج بش اور روس کے صدر بورس یلتسین نے سرد جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔

سنہ 1996: بورٹ بلےئر میں دوردرشن کیندر کھلا۔

سنہ 1997: چین، اقوام متحدہ اور امریکہ کے درمیان کپڑے کے تجارتی تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے معاہدہ ہوا۔

سنہ 2004: ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے 237 ہفتوں تک مسلسل پہلی درجہ بندی پر رہنے کا ریکارڈ بنایا۔

سنہ 2007: آئی پی سی سی نے گلوبل وارمنگ پر رپورٹ پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.