ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - انڈیا گیٹ میں نقاب کشائی

بھارت اور عالمی تاریخ میں 26 جنوری کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

today history
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 6:51 AM IST

  • سنہ 1556: سیڑھیوں سے گر کر مغل بادشاہ ہمایوں کی موت۔
  • سنہ 1930: برطانوی راج کے تحت بھارت میں پہلی مرتبہ یوم سوراج منایا گیا۔
  • سنہ 1931: مہاتما گاندھی کو ’سول نافرمانی تحریک‘ کے دوران برطانوی حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے رہا کیا گیا ۔
  • سنہ 1950: آزاد بھارت کا آئین نافذ ہوا اور بھارت کو ایک خودمختار جمہوریہ قرار دیا گیا۔ اس کے بعد یہ دن یوم جمہوریہ کے طور پر منایا گیا۔
  • سنہ 1950: سی گوپالچاریہ بھارت کے آخری گورنر جنرل کے عہدے سے سبکدوش، ڈاکٹر راجندر پرساد پہلے صدر۔
  • سنہ 1950: اشوکا چکر کو قومی نشان کے طور پر اپنایا گیا۔
  • سنہ 1950: بھارت کے فیڈرل کورٹ کو بھارت کا سپریم کورٹ بنایا گیا جو 1937 میں قائم کیا گیا تھا۔
  • سنہ 1957: جموں و کشمیر کو باضابطہ طور پر بھارت کا حصہ بنایا گیا۔
  • سنہ 1963: ماتھے پر تاج کی طرح کلغی اور خوبصورت پروں والے مور کو قومی چڑیا قرار دیا گیا۔
  • سنہ 1972: قومی یادگار امر جوان جیوتی کی دہلی کے انڈیا گیٹ میں نقاب کشائی۔
  • سنہ 1981: وایودوت فضائی خدما ت کا آغاز۔
  • سنہ 1982: بھارتی ریلوے نے سیاحوں کو ٹرین کے سفر کے دوران شاہی اور پرتعیش سفر سے لطف اندوز کرنے کے لئے ’پیلس آن وہیل‘ سروس کا آغاز۔
  • سنہ 1999: ڈھاکہ (بنگلہ دیش) میں خواتین کے جنسی استحصال سے متعلق عالمی کانفرنس کا انعقاد۔
  • سنہ 2000: کونکن ریلوے پروجیکٹ مکمل ہوا اور مسافروں کے لیے پہلی ٹرین چلائی گئی۔
  • سنہ 2001: گجرات کے بھیج میں 7.7 اعشاریہ شدت کا زلزلہ ، ہزاروں افراد ہلاک ۔
  • سنہ 2004: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے مائیکرو سافٹ کے صدر بل گیٹس کو ’نائٹ‘ ایوارڈ دینے کا اعلان ۔
  • سنہ 2008: یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کی پہلی خاتون صدر پرتبھا پاٹل نے پریڈ کی سلامی لی۔
  • سنہ 2008: این آر نارائن مورتی کو فرانس کا اعلی شہری اعزاز ’دی آفیسر آف دی لیجن آف آور‘ سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.