- سنہ 1737: خلیج بنگال میں آئے خوفناک طوفان سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک۔
- سنہ 1793: فرانس کے بادشاہ لوئس 16 ویں کوملک میں انقلاب کی کامیابی کے چار سال بعد پھانسی دے دی گئی۔
- سنہ 1809: امریکہ میں ارضیات کی پہلی کتاب ’ولیم‘ میکلور نے شائع کی۔
- سنہ 1840: چارلس وہٹ اسٹون اور ولیم کوک کو انگریزی حروف تہجی ٹیلی گراف کے لئے پیٹنٹ دیا گیا۔
- سنہ 1872: کیلیفورنیا اسٹاک ایکسچینج بورڈ کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1892: باسکٹ بال کا پہلا میچ کھیلا گیا۔
- سنہ 1920: امریکن سول لبرٹی یونین کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1922: ہالی ووڈ اداکار پال اسکوفیلڈ جنہوں نے ’کوئز شو‘،’اے مین آف اینڈ آل سیزن‘ جیسی فلموں میں اداکاری کی، کی پیدائش ۔
- سنہ 1924: سوویت روس میں لینن کے نام سے مشہور کمیونسٹ انقلاب کے رہنما ولادمیر ایلچ اویانوف کا انتقال۔
- سنہ 1925: اس وقت کے سوویت روس اور جاپان نے باہمی معاہدے پر دستخط کیے۔
- سنہ 1930: چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے شخص ایڈون یوجین آلڈرن کی پیدائش۔
- سنہ 1936: برطانوی شہنشاہ جارج پنجم کی موت۔
- سنہ 1942: جاپان نے برما (اب میانمار) پر حملہ کیا۔
- سنہ 1945: انقلابی راس بہاری بوس کی موت۔
- سنہ 1950: مشہور انگریزی مصنف جارج اورویل کا انتقال۔
- سنہ 1957: ٹرامبے میں بھارت کے پہلے جوہری پلانٹ اپسرا کا افتتاح ۔
- سنہ 1959: مجاہد آزادی تیج بہادر سپرو کا انتقال۔
- سنہ 1960: مرکری خلائی جہاز کے لانچ اسکیپ سسٹم ،لٹل جو 1بی کا تجرباتی پرواز۔
- سنہ 1963: مشہورناول نگار، مصنف ، ایڈیٹر اور صحافی شیوپوجن سہا ئے کا انتقال۔
- سنہ 1964: بھارتی کرکٹر بھگوت چندر شیکھر نے ٹسٹ میں قدم رکھا۔
- سنہ 1972: اروناچل پردیش ایک مرکزی علاقہ بنااور میگھالیہ کو مکمل ریاست کا درجہ حاصل ہوا۔
- سنہ 1980: امریکی صدر جمی کارٹر نے ماسکو اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔
- سنہ 1981: ایران میں امریکی سفارت خانے میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو بازیاب کرا لیا گیا۔
- سنہ 1986: مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے اعزاز میں پہلی وفاقی تعطیل۔
- سنہ 1991: سوڈان میں اسلامی قانون کا نفاذ ۔
- سنہ 1995: روس کی کرنسی روبل اپنی کمترین سطح پر پہنچا۔
- سنہ 1996: انڈونیشیا میں سماتراکے ساحل کے قریب کشتی میں سوار 340 افراد غرقاب ۔
- سنہ 2008: بھارت نے اسرائیل کے ایک جاسوس سیٹلائٹ کا کامیابی سے لانچ کرکے اور اسے مدار میں نصب کیا۔
- سنہ 2009: کرناٹک کے شہر بیدر میں فضائیہ کا تربیتی طیارہ ’سوریاکرن‘ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک ۔
تاریخ میں آج کا دن - برطانوی شہنشاہ جارج پنجم کی موت
بھارت اور عالمی تاریخ میں 21 جنوری کے چند اہم تریں واقعات درج ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن