ETV Bharat / bharat

ہندو سینا نے اکبر روڈ کی پٹی پر راجہ ہیمو وکرمادتیہ مارگ کا پوسٹر چسپاں کیا

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 8:14 AM IST

Updated : Oct 8, 2021, 9:05 AM IST

دہلی میں ہندو سینا نے اکبر روڈ کی پٹی کو تبدیل کرنے کی کوشش کی اور اس پر راجہ ہیمو وکرمادتیہ مارگ کا پوسٹر چسپاں کیا۔ ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا نے پوسٹر چسپاں کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے 7 اکتوبر کو راجہ ہیمو یادگاری دن کے طور پر منانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندو سینا نے اکبر روڈ کی پٹی پر راجہ ہیمو وکرمادتیہ مارگ کا پوسٹر چسپاں کیا
ہندو سینا نے اکبر روڈ کی پٹی پر راجہ ہیمو وکرمادتیہ مارگ کا پوسٹر چسپاں کیا

دہلی کے اکبر روڈ نام کی پٹی پر ہندو سینا نے سمراٹ ہیمو وکرمادتیہ مارگ چسپاں کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندو سینا نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے، جس میں ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا اکبر روڈ نام کی پٹی پر ہیمو راجہ کے نام کا پوسٹر چسپاں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اس دوران ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا نے حکومت سے 7 اکتوبر کو راجہ ہیمو یادگاری دن کے طور پر منانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: ہندو سینا نے جہادی آتنک وادی اسلامک سینٹر کے پوسٹر چسپاں کی

آپ کو بتادیں کہ سمراٹ وکرمادتیہ کو ہیمو راجہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ ایک ہندو راجہ تھے۔ انہوں نے 22 سے زیادہ جنگوں میں فتح حاصل کی ہیں، اس کے علاوہ 16 ویں صدی میں بھارت پر حکومت کی۔ پانی پت کی دوسری جنگ کے دوران ان کی موت ہو گئی۔

Last Updated : Oct 8, 2021, 9:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.