ETV Bharat / bharat

Himachal Police On Journalist Character Ceritificate صحافیوں کو کریکٹر سرٹیفیکٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں، ہماچل پولیس

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 7:18 PM IST

ہماشل پردیش پولیس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بلاسپور میں ریلی کو کور کرنے کے لیے صحافیوں کو پاس لینے کے لیے اپنا کریکٹر سرٹیفکٹ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔Himachal Police On Journalist Character Ceritificate

Etv Bharat
Etv Bharat

شملہ: ہماچل پردیش کے پولس کے ڈائرکٹر جنرل نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بلاسپور میں ریلی کو کور کرنے کے لیے صحافیوں کو پاس لینے کے لیے اپنا کریکٹر سرٹیفکٹ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔Himachal Police On Journalist Character Ceritificate

پولیس کے ڈائرکٹر جنرل سنجے کونڈو نے میڈیاکو ہوئی تکلیف کے لئے معذرت کیا اور انھوں نے کہایہ عدم معلومات کی وجہ سے ہوا۔

کونڈو نے کہا کہ 'سبھی میڈیا دوستوں' کو سرکاری افسروں اور پولیس کے ذریعے سہولیات مہیا کی جائے گی۔ انہوں نے کہا،'وزیر اعظم کے کل ہماچل پردیش کے دورے کو کور کرنے کے لئے تمام صحافیوں کا استقبال ہے۔'

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ کریکٹر سرٹیفیکٹ دینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Dev Projects in Himachal جے رام ٹھاکر نے دو پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.