ETV Bharat / bharat

Himachal Winter Session ہماچل پردیش کا سرمائی اجلاس 4 جنوری سے

ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس 4 سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا کہ اس دوران تمام منتخب اراکین اسمبلی ایوان میں حلف لیں گے۔Himachal Assembly Winter Session

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 30, 2022, 9:34 PM IST

شملہ: ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس 4 سے 6 جنوری تک دھرم شالہ کے تاپوون میں طلب کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر نے جمعہ کو یہاں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 4 جنوری کو تمام منتخب ایم ایل ایز ایوان میں حلف لیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 5 جنوری کو ہوگا۔ گورنر کا خطاب بھی اسی دن رکھا گیا ہے اور 6 جنوری کو سوگ منانے کا دن ہو گا۔ اس کے بعد گورنر کے خطاب پر بحث ہوگی۔ کانگڑا کے جوالی سے کانگریس کے سینئر ایم ایل اے چندر کمار کو ایم ایل اے کا حلف دلانے کے لیے پروٹیم بنایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سرمائی اجلاس کے بعد وزیر بنائے جا سکتے ہیں۔Himachal Assembly Winter Session to start on January 4

یہ بھی پڑھیں: Parliament Winter Session سرمائی اجلاس کے دوران لوک سبھا میں 97 فیصد کام کاج ہوا، 7بل پاس کئے گئے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.