ETV Bharat / bharat

ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹہ میں 4.12 لاکھ نئے کیسز

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 4,12,262 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور اس عرصے میں 3,980 اموات ہوچکی ہیں جو اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

corona update in india last 24 hours
بھارت میں کورونا کا قہر: گزشتہ 24 گھنٹہ میں سب سے زیادہ 4.12 لاکھ نئے کیسز
author img

By

Published : May 6, 2021, 12:20 PM IST

Updated : May 6, 2021, 5:31 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ جمعرات 6 مئی 2021 کو ملک میں اب تک سب سے زیادہ نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک 4,12,262 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس عرصے میں 3980 اموات درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 21,077,410 ہوگئی ہے اور اموات کی مجموعی تعداد 2,30,168 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3,29,113 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ہوئے ہیں۔ کورونا کے ذریعہ اب تک 1,72,80,844 افراد کو ملک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فی الحال ایکٹیو کیسز کی تعداد 35,66,398 ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 لاکھ 12 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ یومیہ کیسز میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد ہے ۔ وہیں تقریباََ چار ہزار مریضوں کی موت ہو گئی۔

اس دوران بدھ کے روز 19 لاکھ 55 ہزار 733 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ۔ ملک میں اب تک 16 کروڑ 25 لاکھ ، 13 ہزار 339 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ یکم اپریل کو کورونا کے چار لاکھ 01 ہزار 933 کیسز درج کئے گئے جو دنیا بھر میں یومیہ کیسزمیں سب سے زیادہ تھے۔ اس کے بعد تین دنوں کی جزوی گرواوٹ کے بعد جمعرات کو ایک بار پھر 4.12 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز درج کئے گئے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 4،12،962 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ 10 لاکھ 77 ہزار 410 ہوگئی ہے ۔ ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 35،66،398 ہوگئی ہے ۔ وہیں 3،29،113 مریضوں کے صحتیاب ہونے سےاب تک ایک کروڑ 72 لاکھ 80 ہزار 844 افراد نے کورونا کو شکست دی ہے۔ اسی دوران 3980 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 2،30،168 ہوگئی۔

ملک میں شفایابی کی شرح کم ہو کر 81.99 فیصد اور ایکٹو کیسز کی شرح بڑھ کر 16.92 فیصد ہوگئی ہے ، جبکہ شرح اموات اب بھی 1.09 فیصد ہے۔

مہاراشٹرا میں ایکٹیو کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں ان کی تعداد 286 کم ہوکر 6،43،782 ہوگئی ہے ۔ اس دوران ریاست میں مزید 57،006 مریضوں کی شفایابی کے بعد کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 41،64،098 ہوگئی ہے جبکہ مزید 920 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 72،662 ہوگئی ہے۔

اس دوران کیرالہ میں ایکٹیو کیسز 18،789 بڑھ کر 3،76،004 ہو گئے اور 23،106 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد13،62،363 ہوگئی۔ وہیں 58 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 5565 ہوگئی ۔

کرناٹک میں کورونا کے ایکٹیو کیسزسب سے زائد 22،925 بڑھے ہیں اوران کی تعداد 4،87،308 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں اموات کی تعداد 16،884 ہوگئی ہے اوراب تک 12،36،854 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے ایکٹو کیسز 1440 بڑھے ہیں اور ان کی تعداد 91،859 ہوگئی ہے ۔ اس وبا سے اب تک 18،063 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ 11،43،980 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔

تلنگانہ میں ایکٹیو کیسز 577 کم ہوکر 77،127 ہوچکے ہیں جبکہ 2579 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں 3،96،042 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ۔ آندھرا پردیش میں ایکٹو کیسز 10،991 بڑھ کر 1،70،588 ہو گئے ہیں ۔ ریاست میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 10،27،270 ہوچکی ہے جبکہ 8374 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ تامل ناڈو میں ایکٹو کیسز 3081 بڑھ کر 1،28،311 ہوگئے ہیں اور اب تک 14،779 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ وہیں 11،29،512 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایکٹو کیسز 10،094 کم ہوئے اوراب ان کی تعداد 2،62،474 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 14،151 افراد کی اس وبا سے موت ہو گئی ہے اور 11،22،669 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 4752 بڑھ کر 1،29،211 ہوچکے ہیں۔ وہیں 6،63،694 افراد صحتیاب ہوئے ہیں اور مزید 253 مریضوں کی موت ہونے سےاس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9738 ہوگئی ہے ۔ مدھیہ پردیش میں ایکٹو کیسز 2605 بڑھ کر 89،244 ہو گئےہیں اور اب تک 5،29،667 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 6074 افراد کی اس وباسے موت ہو گئی ہے۔

پنجاب میں ایکٹیو کیسز 1072 بڑھ کر 63،007 ہو گئے ہیں اوراس وبا سے نجات حاصل کرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ 34 ہزار 677 ہوگئی ہے جبکہ 9825 مریضوں کی مو ت ہو گئی ہے ۔ گجرات میں ایکٹو کیسز 173 کم ہو کر 1،48،124 ہو گئے ہیں اور اب تک 7912 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ ریاست میں 4،77،391 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ ہریانہ میں ایکٹو کیسز 4595 بڑھ کر 1،13،425 ہو گئے ہیں ۔ ریاست میں اس وبا کی وجہ سے 4960 کی موت ہو گئی ہے اور اب تک 4،40،590 افراد کورونا سے نجات پا چکے ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس ایکٹیو کیسز 926 بڑھ کر 1،21،872 ہوچکے ہیں اور اس وبا سے 11،847 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ریاست میں اب تک 7،82،916 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بہار میں ایکٹو کیسز 3049 بڑھ کر 1،13،480 ہو گئے ہیں ۔ ریاست میں اب تک 2987 افراد کی وبا سے موت ہو گئی ہے جبکہ 4،22،210 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

کورونا سے اب تک راجستھان میں 5021 ، جھارکھنڈ میں 3346 ، اتراکھنڈ میں 3142 ، جموں و کشمیر میں 2510 ، ہماچل پردیش میں 2194 ، آسام میں 1692 ، گوا میں 1443 ، پڈوچیری میں 883 ، چندی گڑھ میں 532 ، منی پور 434 ، تری پورہ میں 403 ، میگھالیہ میں 191 ، سکم میں 155 ، لداخ میں 151 ، ناگالینڈ میں 118 ، اروناچل پردیش میں 71 ، میزورم میں 59 ، لکشدیپ میں 7 اور دادار نگر میں سات حویلی اور دمن ودیو میں چار افراد کی موت ہوئی ہے۔

Last Updated : May 6, 2021, 5:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.