ETV Bharat / bharat

راکیش استھانہ کی تقرری کا معاملہ: مرکز سے جواب طلب

دہلی پولیس کمشنر کے عہدے پر راکیش استھانہ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر آج دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 7:11 PM IST

راکیش استھانہ کی تقرری کا معاملہ
راکیش استھانہ کی تقرری کا معاملہ

سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے سوال کہ کیا آئی پی ایس افسر راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کمشنر کے عہدے پر تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست کسی دوسری عدالت میں زیر التوا ہے۔ چیف جسٹس ڈی این پٹیل کی سربراہی میں بنچ نے اس معاملے کی اگلی سماعت 24 اگست کو ہوگی۔ سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزار سے پوچھا کہ آپ بتائیں کہ آپ کی درخواست کیسے اس کے اہل ہے؟۔

راکیش استھانہ کی تقرری کا معاملہ
راکیش استھانہ کی تقرری کا معاملہ

عدالت نے مرکزی حکومت کو یہ بتانے کی ہدایت دی کہ ایسی درخواست کسی دوسری عدالت میں زیر التوا نہیں ہے۔ یہ درخواست دہلی کے وکیل بدرے عالم نے دائر کی ہے۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ کا خواتین کو نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا حکم

درخواست میں کہا گیا ہے کہ 1984 بیچ کے آئی پی ایس افسر راکیش استھانہ کو ریٹائرمنٹ سے صرف چار دن قبل 27 جولائی کو تقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری پرکاش سنگھ کے سپریم کورٹ کے فیصلے میں دی گئی ہدایات کی خلاف ورزی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.