ETV Bharat / bharat

حج کے لئے عازمین کو کورونا کا ٹیکہ لگوانا لازمی

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 4:20 PM IST

بھارت میں حج کے لئے تیاریاں جاری ہیں دوسری جانب کورونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے دور کے تحت اب 60 برس سے زائد اور 40 سے 59 برس کے امراض سے متاثر افراد کو کورونا ٹیکہ دیا جا رہا ہے

Hajj pilgrims
Hajj pilgrims

حج 2021 کے لئے عازمین کو کورونا ٹیکہ لگوانا لازمی قرارد دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال یعنی 2020 میں عازمین نے حج کورونا کے ضابطے کے مطابق محدود طریقے سے کیا۔ اس دوران کسی بھی ملک سے سعودی عرب جا کر حج کی اجازت نہیں دی گئی تھی بلکہ وہاں مقیم لوگوں نے ہی مناسک حج ادا کیا۔

حج 2021 کی تیاری کے ساتھ ہی اب یہ بھی لازمی قرارد دیا گیا ہے کہ عازمین کو کورونا ٹیکہ لگوانا لازمی ہے تبھی وہ حج کر سکیں گے۔

سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ عازمین حج کے لئے کورونا ویکسین لگانا لازمی قرار دیا جائے گا۔

بھارت میں حج کے لئے تیاریاں جاری ہے دوسری جانب کورونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے دور کے تحت اب 60 برس سے زائد اور 40 سے 59 برس کے امراض سے متاثر افراد کو کورونا ویکسین دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.