ETV Bharat / bharat

حج 2021: عازمین کے لیے کورونا کا ٹیکہ لینا لازمی - سعودی عرب کی وزارت صحت

حج کمیٹی آف انڈیا نے ایک نوٹس جاری کر عازمین کو مطلع کیا ہے کہ حج کے لئے سعودی عرب کی روانگی سے قبل عازمین کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکین لینی لازمی ہیں۔

Hajj 2021
Hajj 2021
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 8:54 AM IST

Updated : Apr 16, 2021, 10:24 AM IST

روال سال حج کے خواہشمند عازمین، جنہوں نے سال 2021 میں حج کے لئے درخواست دی ہے، ان کے لئے کورونا ٹیکے کی دونوں خوراک لینی لازمی ہے۔

حج 2021: عازمین کے لئے کورونا ویکسین لازمی

حج کمیٹی آف انڈیا نے ایک نوٹس جاری کر عازمین کو مطلع کیا ہے کہ حج کے لئے سعودی عرب کی روانگی سے قبل عازمین کو کورونا کی دونوں خوراکین لینی لازمی ہے۔

حج کمیٹی نے کہا ہے کہ جون سے حاجیوں کی پرواز شروع ہوگی۔ اس لئے تمام عازمین جنہوں نے حج 2021 کے لئے درخواست دی ہیں، وہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک فوری طور پر خود ہی لے لیں تاکہ روانگی کے قبل انہیں دوسری خوراک دی جا سکے۔

حج کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت صحت نے عازمین کے لئے دونوں خوراک لازمی قرار دیا ہے۔

حج کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے ابھی تک حج 2021 کے متعلق کسی طرح بات نہیں ہوئی ہے، حج 2021 کے متعلق سعودی انتظامیہ کی منظوری کے بعد آگے کی کاروائی کی جائے گی۔

Last Updated : Apr 16, 2021, 10:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.