ETV Bharat / bharat

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ کل

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 10:47 PM IST

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کی صدارت میں جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ ہفتہ کو ہوگی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں کووڈ سے وابستہ ضروراشیاء اوربلیک فنگس کے علاج میں کام آنے والی ادویات پر جی ایس ٹی شرحوں میں تخفیف پر غورکیا جاسکتا ہے۔ لیکن ویکسین پر جی ایس ٹی کی شرحوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن
وزیرخزانہ نرملا سیتارمن

جی ایس ٹی کونسل نے 28 مئی کو ہوئی 43 ویں میٹنگ میں پی پی کٹ، ماسک اورویکسین سمیت کووڈ سے متعلق ضروری اشیاء پر ٹیکس سے راحت دینے کے لئے وزراء کے ایک گروپ کی تشکیل کافیصلہ کیا گیا تھا۔ جی اوایم نے سات جون کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے۔

افسران کے مطابق ہفتہ کو ہونے والی میٹنگ میں جی اوایم کی رپورٹ پر غورکیا جائے گا، مانا جارہا ہے کہ کچھ ریاستوں کے وزراء خزانہ نے کووڈ سے متعلق ضروری اشیاء پر شرح میں کٹوتی کی وکالت کی ہے۔

یواین آئی۔الف الف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.