ETV Bharat / bharat

Shah Faesal Appointment شاہ فیصل مرکزی وزارت ثقافت میں ڈپٹی سیکریٹری تعینات

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 10:32 PM IST

حکومت ہند نے منگل کو ڈاکٹر شاہ فیصل کو مرکزی کلچرل منسٹری یعنی وزارتِ ثقافت میں ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر مقرر Govt of India Appoints Shah Faesal as Deputy Secretary in Ministry of Culture کیا ہے۔

Shah Faisal Appointment
شاہ فیصل مرکزی وزارت ثقافت میں ڈپٹی سیکریٹری تعینات

حکومت ہند نے منگل کو ڈاکٹر شاہ فیصل کو مرکزی کلچرل منسٹری یعنی وزارتِ ثقافت میں ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر مقرر Govt of India Appoints Shah Faesal as Deputy Secretary in Ministry of Culture کیا ہے۔ محکمہ پرسونل اینڈ ٹریننگ نے شاہ فیصل کو وزارت ثقافت میں مرکزی اسٹافنگ اسکیم کے تحت ڈپٹی سیکریٹری کے طور پر چار سال کی مدت کے لیے تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔

ڈی او پی ٹی کے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق شاہ فیصل کو وزارت داخلہ کی طرف سے مرکزی ڈیپوٹیشن کے لئے تجویز کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ شاہ فیصل 2010 بیچ کے IAS ٹاپر تھے۔ شاہ فیصل کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے فوراً بعد سخت پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لےلیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا اور اس کے بعد سرکاری ملازمت میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے اپنی رضامندی کا اشارہ دیا تھا۔ جون 2020 میں ان کی رہائی ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ Shah Faesal Appointment

یہ بھی پڑھیں: Shah Faesal Posted as Dy Secy Tourism: شاہ فیصل کوشعبہ سیاحت میں بطور ڈپٹی سیکرٹری مقرر کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.