ETV Bharat / bharat

Google Pixel Smartwatch: مئی میں آ سکتا ہے بہت سی خصوصیت والا گوگل کا اسمارٹ واچ

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:28 AM IST

گوگل اسمارٹ واچ کا انتظار کر رہے لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ معروف ٹِپسٹر جان پروسر نے دعویٰ کیا ہے کہ گوگل جلد ہی اپنی سمارٹ واچ لانچ کر سکتا ہے۔

Google Pixel Smartwatch
مئی میں آ سکتا ہے بہت سی خصوصیت والا گوگل کا اسمارٹ واچ

گوگل 26 مئی کو اپنی ان ہاؤس سمارٹ واچ لانچ کر سکتا ہے۔ معروف ٹِپسٹر جان پروسر نے اپنے لانچ کی تفصیلات کے بارے میں خبر لیک کر دی ہے۔ ٹپسٹر جان پروسر کا کہنا ہے کہ گوگل اپنی تاریخوں میں ردوبدل کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن اب وہ لانچنگ کی تاریخ میں کوئی بدلاؤ کریں گے تو ہمیں پتہ چل چائےگا۔ Google Pixel launch date

بتایا جاتا ہے کہ گوگل پکسل اسمارٹ واچ کئی خصوصیات سے لیس ہے۔ پکسل واچ میں بہت سی خصوصیات ہیں جو دوسری Wear OS گھڑیوں پر دستیاب نہیں ہیں۔ یہ گوگل اسسٹنٹ کی اگلی نسل ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ پکسل واچ، واچ 7 ، سیم سنگ گلیکسی واچ 4 اور مارکٹ میں موجود دیگر تمام بہترین سمارٹ واچز کا مقابلہ کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Jio Completes 5G Coverage Plans: جیو کی ایک ہزار شہروں میں 5 جی لانچ کرنے کی تیاری

اس بات کا امکان ہے کہ گوگل اپنی سمارٹ واچ کے لیے Exynos پر مبنی Tensor چپ کے ساتھ جا سکتا ہے۔ ابھی Google Pixel 6 ڈیوائس Tensor GS 101 chipset کا استعمال کر رہے ہیں، جو بنیادی طور پر ہارڈ ویئر کو بہتر بنانے والا ایک Exynos پروسیسر ہے۔ اس کی خصوصیات کی فہرست میں اسٹیپ کاؤنٹنگ، SPO2 (آکسیجنیشن) ٹریکنگ، سلیپ اپنیا ڈٹکشن، سلیپ انالسس، ہارٹ بیٹ مانیٹر، ریکوری ٹائم مانیٹرنگ، سٹریس ٹریکنگ، طبی آلات اور جم کے آلات کی جوڑی، ریپ ڈٹیکشن اور کیلری ٹریکنگ جیسی چیزیں شامل ہوسکتی ہیں۔

ٹپسٹر جان پروسر کے لیک پر گوگل کی طرف سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ گوگل پہلے بھی ان ہاؤس سمارٹ واچز کے بارے میں قیاس آرائیوں کو رد کر چکا ہے۔ لیکن ٹِپسٹر جان پروسر کی معلومات اکثر درست ثابت ہوتی رہی ہیں، اس لیے خیال کیا جا رہا ہے کہ گوگل کی سمارٹ واچ (گوگل پکسل واچ) مئی میں مارکیٹ میں آ سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.