ETV Bharat / bharat

گوگل کے ڈوڈل میں بھارتی ثقافت کی جھلک

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 5:06 PM IST

گوگل کے ڈوڈل کو ترنگے کے رنگوں میں رنگنے کی کوش کی گئی ہے۔ اس میں سب سے آگے کھڑے لوگ ہرے اور زعفرانی رنگ کی پوشاک پہنے نظر آرہے ہیں، پیچھے کی جانب زعفرانی رنگ کی خوبصورت پرانی عمارت نظر آرہی ہے اور گوگل کا نام نیلے رنگ میں لکھا گیا ہے۔

گوگل کے ڈوڈل میں بھارتی ثقافت کی جھلک
گوگل کے ڈوڈل میں بھارتی ثقافت کی جھلک

انٹرنیٹ سرچنگ انجن گوگل نے منگل کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈوڈل پر بھارتی ثقافت کی جھلک پیش کر کے ملک کے عوام کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج ملک بھر میں یوم جمہوریہ کی تقاریب جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔ مختلف خصوصی مواقع کی طرح گوگل نے اس بار بھی ڈوڈل بنا کر ملک کی تاریخ اور ثقافت کی جھلک پیش کی ہے۔

ڈوڈل کو ترنگے کے رنگوں میں رنگنے کی کوش کی گئی ہے۔ سب سے آگے کھڑے لوگ ہرے اور زعفرانی رنگ کی پوشاک پہنے نظر آرہے ہیں، پیچھے کی جانب زعفرانی رنگ کی خوبصورت پرانی عمارت نظر آرہی ہے اور گوگل کا نام نیلے رنگ میں لکھا گیا ہے۔
گوگل کے ہوم پیج پر کلک کرتے ہی نظر آنے والے ڈوڈل میں ملک کی مختلف ریاستوں کی ثقافت کو پیش کیا گیا ہے۔ اس میں کئی علاقوں کے لوگ بھی نظر آرہے ہیں۔ جیسے کسان، اساتذہ، موسیقار، فلم ساز، رقاصائیں اور کرکٹ وغیرہ شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.