ETV Bharat / bharat

مکیش امبانی کی رہائش گاہ کے باہر مشتبہ کار ملنے سے سراسیمگی

ممبئی میں واقع ملک کے معروف صنعتکار مکیش امبانی کی رہائش گاہ کے باہر ایک مشتبہ کار سے جلیٹن کی چھڑیاں برآمد ہوئیں جس کے بعد علاقے میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

Gelatin sticks found near Antilia
Gelatin sticks found near Antilia
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 8:54 PM IST

Updated : Feb 25, 2021, 9:52 PM IST

مکیش امبانی کی رہائش گاہ اینٹیلیا کے باہر مشتبہ کار میں سے 20 جلیٹن کی چھڑیاں ملیں جس کے بعد ممبئی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور امبانی کے گھر کے قریب سکیورٹی انتظامات سخت کر دئے گئے ہیں۔

Gelatin sticks found near Antilia
Gelatin sticks found near Antilia

مکیش امبانی کے گھر کے باہر مشتبہ ایس یو وی کار ملی۔ اسکارپیو ایس یو وی کو ممبئی کے پیڈر روڈ پر امبانی کی رہائش گاہ 'انٹیلیا' کے قریب دیکھا گیا تھا۔

مشکوک کار ملنے کے بعد امبانی کے گھر کے سکیورٹی اہلکاروں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد متعدد پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش شروع کردی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ یہ کار دوپہر میں ایک بجے کے آس پاس پارک کی گئی تھی۔

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے کہا کہ اس معاملے میں تحتیقات شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مکیش امبانی کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی ملی تھی۔

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ

Last Updated : Feb 25, 2021, 9:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.