ETV Bharat / bharat

Sidhu Moosewala Murder سِدھو موسے والا قتل کیس کا ملزم گولڈی برار کیلیفورنیا میں حراست میں لیا گیا

گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو کیلیفورنیا، امریکہ میں حراست میں لینے کی اطلاع ہے۔ تاہم کیلیفورنیا پولیس کی جانب سے ابھی تک کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گولڈی کو 20 نومبر یا اس سے پہلے حراست میں لیا گیا تھا۔Mastermind Goldy Brar detained in California

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 9:57 AM IST

گرفتار
گرفتار

چندی گڑھ: پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو امریکہ میں حراست میں لینے کی خبریں ہیں، تاہم کیلیفورنیا پولیس کی جانب سے ابھی تک کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گولڈی کو 20 نومبر یا اس سے پہلے حراست میں لیا گیا تھا۔Mastermind Goldy Brar detained in California

ذرائع کے مطابق یہ اطلاع بھارتی خفیہ ایجنسیوں تک پہنچ گئی ہے، جس کے بعد اب وہ امریکی ایجنسیوں سے رابطہ کر رہی ہیں۔ گولڈی برار کے خلاف پہلے بھی 2 کیسز میں ریڈ کارنر نوٹس جاری کیا جا چکا ہے۔ وہ چند روز قبل کینیڈا سے سیاسی پناہ کے لیے کیلیفورنیا فرار ہوا تھا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ جب پنجابی گلوکار سدھو مولے والا کا قتل ہوا تو اس وقت گینگسٹر گولڈی برار کینیڈا میں مقیم تھے۔ اسے ڈر تھا کہ سدھو کو چاہنے والے اس کا پتہ نہ لگا لیں، اس لیے وہ کینیڈا سے فریسنو کیلیفورنیا چلے گئے وہاں جا کر اس نے دو وکلاء کی مدد سے سیاسی پناہ لینے کی کوشش بھی کی۔

مزید پڑھیں:Goldy Brar Gang گولڈی برار نوجوانوں کو اپنے گینگ سے جوڑنے کی کوشش میں مصروف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.