ETV Bharat / bharat

Funeral of Group Captain Varun Singh: گروپ کپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات جمعہ کو بھوپال میں ادا کی جائے گی

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 10:39 PM IST

کنور ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے فضائیہ کے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات جمعہ کو بھوپال میں ادا کی جائیں گی۔

Funeral of Group Captain Varun Singh
گروپ کپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات جمعہ کو بھوپال میں ادا کی جائے گی

گروپ کیپٹن سنگھ، جو بنگلورو کے کمانڈ اسپتال Captain Varun Singh Dies at Bangalore Command Hospital میں تقریباً ایک ہفتے سے موت سے لڑ رہے تھے، بدھ کو ان کی موت ہوگئی۔

فضائیہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گروپ کیپٹن سنگھ کا جسد خاکی Group Captain Singh's Body Varun Singh جعرات کو بھوپال لے جایا جائے گا اور اس کے اگلے دن جمعہ کو ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

Captain Varun Singh Passes Away: کیپٹن ورون سنگھ بھی چل بسے، جانیے ان کی زندگی کے احوال

فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر 8 دسمبر کو کنور کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس ہیلی کاپٹر میں ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور 12 دیگر فوجی سوار تھے۔ حادثے میں تمام 13 افراد کی موت ہو گئی اور صرف گروپ کیپٹن سنگھ زندہ بچ گئے۔ انہیں زخمی حالت میں بنگلورو کے کمانڈ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے آج آخری سانس لی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.