ETV Bharat / bharat

سانپ اور مینڈک کی لڑائی، مینڈک غالب، ویڈیو وائرل - ایک مینڈک سانپ کو اپنے منہ میں دبایا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک مینڈک سانپ کو اپنے منہ میں پوری طاقت سے دبائے ہوئے ہے۔ سانپ بھی خود کو چھڑانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دیکھیں یہ وائرل ویڈیو۔

سانپ اور مینڈک کی لڑائی، مینڈک غالب، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Sep 4, 2021, 10:31 AM IST

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک مینڈک سانپ کو اپنے منہ میں دبائے ہوئے ہے۔ سانپ بھی خود کو چھڑانے کی پوری کوشش کر رہا ہے مگر مینڈک نے سانپ کو پوری طاقت سے اپنے منہ میں دبا رکھا ہے۔

سانپ اور مینڈک کی لڑائی، مینڈک غالب، ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو مدھیہ پردیش میں واقع شیو پوری کے وسط میں واقع نیو شیو کالونی کا بتایا جا رہا ہے۔ دیکھیے وائرل ویڈیو میں ایک مینڈک نے سانپ کو کس طرح اپنے میں دبا رکھا ہے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منگیر: چلتی ٹرین کے نیچے آئے ماں اور بچہ، دونوں محفوظ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.