ETV Bharat / bharat

BMC Starts Free Coronavirus Testing: ممبئی کے ریلوے اسٹیشنوں پر مفت کووڈ ٹیسٹنگ مراکز کا قیام - ممبئی کے ریلوے اسٹیشنوں پر مفت ٹیسٹنگ مراکز

محکمہ بی ایم سی Bombay Municipal Corporation اور ٹاسک فورس کی ٹیمیوں کی مسلسل کوششوں میں سب سے اہم کوشش یہ ہے کہ کورونا وائرس کے تیسرے ویریئنٹ اومیکرون Third Variant of Corona Virus Omicron کے معاملوں میں اضافہ نہ ہو، لہذا اس کے لیے تمام تر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے، تاکہ آگے چل کر ممبئی کو پہلی اور دوسری لہر جیسے حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ممبئی کے ریلوے اسٹیشنوں پر مفت ٹیسٹنگ مر

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 7:17 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ Coronavirus Cases Continue Rise in Mumbai دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گذشتہ دو دنوں کی اگر بات کی جائے تو کل 5 ہزار 956 معاملے درج کیے گئے ہیں، ساتھ ہی 12 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔ جبکہ پیر کے روز کی بات کی جائے تو 7 ہزار 895 معاملے درج کیے گئے تھے، ان میں 11 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ حالانکہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے معاملوں میں کمی دیکھنے کو بھی ملی ہے۔

ممبئی کے ریلوے اسٹیشنوں پر مفت ٹیسٹنگ مراکز

محکمہ بی ایم سی Mumbai Municipal Corporation اور ٹاسک فورس کی ٹیمیوں کی مسلسل کوششوں میں سب سے اہم کوشش یہ ہے کہ کورونا وائرس کے تیسرے ویریئنٹ اومیکرون کے معاملوں میں اضافہ نہ ہو، لہذا اس کے لیے تمام تر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے، تاکہ آگے چل کر ممبئی کو پہلی اور دوسری لہر جیسے حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ یہی سبب ہے کہ اب محکمہ بی ایم سی کسی طرح کی لاپرواہی برتنے کو تیار نہیں ہے۔

ممبئی کے داخلی راستوں پر سختی برتی جارہی ہے جن میں ریلوے اسٹیشن اور ایئرپورٹ شامل ہیں، حالانکہ ایئرپورٹ پر پہلے سے سختی جاری تھی لیکن ریلوے اسٹیشن کی بھیڑ اس سختی سے اب تک بچی ہوئی تھی۔ ممکن تھا کہ شہر پھر سے ایک بار کورونا کو زد میں آجائے۔ اس لیے اس بار محکمہ بی ایم سی ریلوے اسٹیشنوں پر مفت ٹیسٹ کے انتظامات کے لیے غیر سرکاری تنظیموں کو منتخب کیا ہے۔

حالیہ رپورٹ سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ممبئی کورونا متاثرین اور کورونا سے ہونے والی اموات سے پوری طرح محفوظ نہیں ہے۔ حالانکہ رپورٹ کے مطابق حالات ایسے بھی نہیں ہیں کہ ان پر قابو نہ پایا جاسکے، تاہم اس کے لیے احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن پر کیے جانے والے ٹیسٹ میں آج 300 لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ کیا گیا، جس میں 30 لوگوں کی رپورٹ مثبت آئی، محکمہ بی ایم سی نے ان 30 لوگوں کو ممبئی کے بائیکلہ علاقے میں موجود رچرڈسن کوروڈاس قرنطینیہ مرکز میں 14 دنوں کے لئے رکھا ہے۔

بذریعہ ریل ممبئی میں داخل ہونے والوں میں بیشتر افراد لوکمانيه تلک ٹرمنلس کرلا اور سی ایس ٹی سے ہیں، ان میں سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن پر ٹیسٹ کے تعلق سے سختی دیکھی گئی، جبکہ کُرلا علاقے میں اس طرح کی سختیاں نہیں دیکھی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.