ETV Bharat / bharat

Murder of Man in Birthday Party سالگرہ کی پارٹی میں شرکت کے لیے آنے والے ایک شخص کا قتل، چار گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق مورینا ضلع کے سیہونیا تھانہ علاقہ کے لیپا گاؤں کے رہنے والے وریندر تومر اپنے بھتیجے گرراج سنگھ کے ساتھ کل سکراوڑا میں رشتہ دار کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ اسی دوران یہاں کچھ رشتہ داروں کے ساتھ آپسی جھگڑا ہوا اور جھگڑا بڑھنے پر ملزمان نے وریندر سنگھ کو گولی مار کر قتل کردیا۔ Murder of Man in Birthday Party

سالگرہ کی پارٹی میں شرکت کے لیے آنے والے ایک شخص کا قتل، چار گرفتار

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 10:54 PM IST

بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع کے گورمی میں برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کے لئے گئے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے قتل کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مورینا ضلع کے سیہونیا تھانہ علاقہ کے لیپا گاؤں کے رہنے والے وریندر تومر اپنے بھتیجے گرراج سنگھ کے ساتھ کل سکراوڑا میں رشتہ دار کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ Murder of Man in Birthday Party

یہ بھی پڑھیں: سالگرہ کا کیک کھانے کے بعد دو افراد ہلاک

اسی دوران یہاں کچھ رشتہ داروں کے ساتھ آپسی جھگڑا ہوا اور جھگڑا بڑھنے پر ملزمان نے وریندر سنگھ کو گولی مار کر قتل کردیا۔ مہلوک کے بیٹے بلونت سنگھ کی رپورٹ پر پولیس نے رام ویر سنگھ پرمار، نریندر سنگھ پرمار، منگل سنگھ پرمار، ہریندر سنگھ پرمار کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔ گورمی تھانہ انچارج سدھاکر تومر نے بتایا کہ قتل کے تمام ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.